ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
اسلام ميں خواتين کا مقام
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
46
اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]
47
اور اللہ نے تمہارے لئے تمہاري ہم جنس بيوياں بنائيں اور ان بيويوں سے تمہيں پوتے نواسے اور بيٹے عطا کئے اور تمہارے لئے طيبات ميں روزي قرار دي کيا پھر يہ باطل پر ايمان لے آتے ہيں اور نعمت ِ خدا کا انکار کرتے ہيں [نحل، 72 ]
48
اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف - 19 ]
49
اور تمہيں زوج زوج کي شکل ميں پيدا نہيں کيا؟ [نباء ، 8 ]
50
اور جو شخص غلام آزاد کرنے کي استطاعت نہيں رکھتا وہ ساٹھ مسکينوں کو کھانا کھلائے- يہ اس وجہ سے ہے کہ تم خدا اور اس کے رسول پر ايمان لے آؤ- يہ خدا کي حدود ہيں – جو ان کي مخالفت کريں گے ان پر دردناک عذاب ہوگا- [مجادلہ ، 4 ]
51
اور قسم ہے اس کي جس نے مذکر و مونث پيدا کيے- [ليل ، 3 ]
52
اور وہي ہے جو دو دو جوڑے مذکر اور مونث کے پيدا کرتاہے- [ نجم، 45 ]
53
اور ہم نے کہا اے آدم ! تم اپني بيوي کے ساتھ جنت ميں سکونت اختيار کرلو اور ( اس کي نعمتوں ميں سے ) جو چاہو کھاؤ (ليکن ) اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستمگاروں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [بقره - 35 ]
54
اور ہم نے کہا اے آدم ! تم اپني بيوي کے ساتھ جنت ميں سکونت اختيار کرلو اور ( اس کي نعمتوں ميں سے ) جو چاہو کھاؤ (ليکن ) اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستمگاروں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [بقرہ، 35 ]
55
آيا اس نے اپني مخلوقات ميں سے بيٹيوں کو اپنے ليے چن ليا ہے اور بيٹوں کو تمہارے لئے ؟ [زخرف ، 16 ]
56
آيا جو زيب و زينت ميں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت اپنا مدعا اور مقصُود بھي بيان نہ کرسکے ، ( اسے خدا کي اولاد سمجھتے ہو ) ؟ [زخرف ، 18 ]
57
اگر وہ تمہيں طلاق دے دے تو قريب ہے کہ اس کا پروردگار تمہاري جگہ اس کے ليے تم سے اچھي بيوياں قرار دے جو مسلمان، مومن، متواضع، توبہ کرنے والياں، عبادت گذار اور ہجرت کرنے والياں ہوں گي اور بيوہ اور باکرہ ہوں گي- [تحريم ، 5 ]
58
اے اولاد آدم ! شيطان تمھيں دھوکا نہ دے، جس طرح تمھارے ماں باپ کو دھوکا دے کر بہشت س باہر نکال ديا اور ان کے لباس کو ان کے جسموں سے اتار ديا تاکہ ان کي شرمگاہيں انھيں دکھادے، کيونکہ وہ (شيطان)اور اس کے کارندے تمھيں ديکھتے ہيں اور تم انھيں نہيں ديکھتے، (ليک
59
اے اولاد آدم ! شيطان تمھيں دھوکا نہ دے، جس طرح تمھارے ماں باپ کو دھوکا دے کر بہشت س باہر نکال ديا اور ان کے لباس کو ان کے جسموں سے اتار ديا تاکہ ان کي شرمگاہيں انھيں دکھادے، کيونکہ وہ (شيطان)اور اس کے کارندے تمھيں ديکھتے ہيں اور تم انھيں نہيں ديکھتے، (ليک
60
اے لوگو! تمھيں قيامت کے آنے ميں کوئي شک ہے(تو اس نکتے پر ذرا غور کرلو کہ ) ہم نے تمہيں مٹي سے، پھر نطفہ سے، پھر جمے ہوئي خون سے، پھر مضغہ ( گوشت کے لوتھرے) سے جو کبھي تو کسي شکل و صورت کا حامل ہوتاہے اور کبھي نہيں پيدا کياہے تا کہ تم جان لو، (کہ ہم ہر چي
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
8
9
اگلے
18 → آخری